شرک فی الصفات

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالٰی کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالٰی کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے۔